جب بجٹ پیش ہوتو پارلیمنٹ میں یہ کام کرو، عمران خان نے اپنے ارکان کو بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ کو حکومت کے خلاف ایوان میں بھرپور احتجاج کی ہدایت کر دی ۔ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔جمعرات کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان… Continue 23reading جب بجٹ پیش ہوتو پارلیمنٹ میں یہ کام کرو، عمران خان نے اپنے ارکان کو بڑا حکم جاری کردیا