بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی کے بعد پاکستان کا ایک اور صوبہ ہیٹ اسٹروک کے نشانہ پر ، محکمہ موسمیات نے عوام کا آگاہ کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کردیا۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں خصوصاً خیبر پختونخوا میں شدید گرمی او لو کے پیش نظر پشاور، مردان، نوشہرہ، چارسدہ، کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت اور ڈی آئی خان سمیت متعدد

اضلاع میں ہیٹ اسٹروک کا امکان ظاہر کیا ہے۔ہیٹ اسٹروک کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو عوام میں ہیٹ اسٹروک اور اس سے بچاؤ کیلئے خصوصی آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت کرنے کے ساتھ پشاور سمیت کوہاٹ، مردان، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویڑن میں ڈویڑنل کنٹرول رومز اور مرکزی کنٹرول روم کو فعال رکھنے اور فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت کی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…