2018 میں گرمی کس حد تک پہنچ جائے گی ؟ بارشیں ہونگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے انتباہ جاری کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں گرمی پہلے سے زیادہ شدید ہوگی اور بارشیں کم ہوں گی۔محکمہ موسمیات کامزید کہنا ہے کہ اگلے تین مہینوں میں پارہ معلوم سے مزید دو سے تین ڈگری اوپر جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کے… Continue 23reading 2018 میں گرمی کس حد تک پہنچ جائے گی ؟ بارشیں ہونگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے انتباہ جاری کر دیا