خورشید شاہ نے ’’خلائی مخلوق ‘‘ کے بارے میں تصدیق کردی،نگران وزیراعظم کے حوالے سے اہم ترین اعلان
سکھر (این این آئی)اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے کہاہے کہ الیکشن پاکستان میں ہوں یا دنیا میں کہیں بھی خلائی مخلوق توہوتی ہے ٗ15 یا 16مئی تک وزیراعظم کیلئے نام سامنے آجائیں گے ٗجو کردار کا صاف شفاف ہوگا وہ نگرا ں وزیراعظم ہوگا ٗسیاست میں کوئی مستقل دوست اور دشمن نہیں ہوتا، ہر پارٹی… Continue 23reading خورشید شاہ نے ’’خلائی مخلوق ‘‘ کے بارے میں تصدیق کردی،نگران وزیراعظم کے حوالے سے اہم ترین اعلان







































