بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

احتساب سب کا بلا امتیاز ہونا چاہیے ٗ احتساب کے طریقہ کارپر سب جماعتوں کو سوچنا ہوگا ٗ خرم دستگیر خان

datetime 11  مارچ‬‮  2018

احتساب سب کا بلا امتیاز ہونا چاہیے ٗ احتساب کے طریقہ کارپر سب جماعتوں کو سوچنا ہوگا ٗ خرم دستگیر خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ احتساب سب کا بلا امتیاز ہونا چاہیے ٗ احتساب کے طریقہ کارپر سب جماعتوں کو سوچنا ہوگا ٗ اسحاق ڈار پر لگنے والے الزامات ابھی صرف الزامات ہی کی حد تک ہیں ٗان پر لگنے والے تمام الزامات غلط ثابت ہونگے… Continue 23reading احتساب سب کا بلا امتیاز ہونا چاہیے ٗ احتساب کے طریقہ کارپر سب جماعتوں کو سوچنا ہوگا ٗ خرم دستگیر خان

پانچ سو ووٹ لینے والا اربوں کی کرپشن کرنے والوں سے بہتر ہے ، بابر اعوان

datetime 11  مارچ‬‮  2018

پانچ سو ووٹ لینے والا اربوں کی کرپشن کرنے والوں سے بہتر ہے ، بابر اعوان

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما وقانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ پانچ سو ووٹ لینے والا اربوں کی کرپشن کرنے والوں سے بہتر ہے ۔مریم نواز کے بیان پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 500ووٹ لینے والا900ارب کی کرپشن کرنیوالوں سے ہزارگنا بہتر ہے۔ بابر اعوان… Continue 23reading پانچ سو ووٹ لینے والا اربوں کی کرپشن کرنے والوں سے بہتر ہے ، بابر اعوان

کے پی کے کی جیلوں میں 45قیدی ایڈز کے مرض میں مبتلا پائے گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2018

کے پی کے کی جیلوں میں 45قیدی ایڈز کے مرض میں مبتلا پائے گئے

پشاور (این این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کی جیلوں میں کم از کم 45 قیدی ایڈز کے مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق ایڈز کے مریضوں کے علاوہ 60 قیدی ٹی بی کا شکار ہیں جبکہ ہیپاٹائٹس میں مبتلا قیدیوں کی تعداد کہیں زیادہ بتائی گئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع صوابی… Continue 23reading کے پی کے کی جیلوں میں 45قیدی ایڈز کے مرض میں مبتلا پائے گئے

محکمہ موسمیات کی منگل سے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

datetime 11  مارچ‬‮  2018

محکمہ موسمیات کی منگل سے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے (کل) منگل اور بدھ کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب میں راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرف باری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) پیر سے بدھ کے دوران کوئٹہ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی منگل سے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

آئندہ 3سال کیلئے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب (آج) ہوگا

datetime 11  مارچ‬‮  2018

آئندہ 3سال کیلئے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب (آج) ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)آئندہ 3سال کیلئے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب (آج)پیر کو ہوگا۔سینیٹ کااجلاس 2مرحلوں میں ہوگا پہلے مرحلے میں پریزائڈنگ آفیسر یعقوب ناصر نومنتخب سینیٹرز سے حلف لیںگے جبکہ دوسرے مرحلے میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا خفیہ رائے شماری کے ذریعے انتخاب ہو گا جس کے بعد منتخب ہونے… Continue 23reading آئندہ 3سال کیلئے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب (آج) ہوگا

ملک کوچلنے دو، دشمن کا کام آسان نہ کرو، سعد رفیق

datetime 11  مارچ‬‮  2018

ملک کوچلنے دو، دشمن کا کام آسان نہ کرو، سعد رفیق

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کی اتنی تذلیل، ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں ،ملکی استحکام کیلئے کام کرنے اور جمہور کی حکمرانی مانگنے کا صِلہ یہاںہمیشہ یہی ر ہا ۔ اتوار کو سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے حوالے سے… Continue 23reading ملک کوچلنے دو، دشمن کا کام آسان نہ کرو، سعد رفیق

سیاسی ہلچل عروج پر ،(ن)لیگ کے مخالفین حواس باختہ ،آج گوجرانوالہ میں کیا ہونے جارہا ہے

datetime 11  مارچ‬‮  2018

سیاسی ہلچل عروج پر ،(ن)لیگ کے مخالفین حواس باختہ ،آج گوجرانوالہ میں کیا ہونے جارہا ہے

لاہور(پ ر)ایک طرف میدان سج رہا ہے ہے،پنڈال لگ رہا ہے،(ن) لیگی شیر ڈھار رہے ہیں،کارکنان پُرجوش ہیں،ریلیاں نکلنے کو تیار ہیں اور دوسری طرف سیاسی مخالفین کی سیاست میں صف ماتم بچھتا دیکھائی دے رہا ہے ، چہروں کی رنگت بدل رہی ہے ،آنکھیں پھٹی کی پھٹی نظر آ رہی ہیں ،ن لیگیوں کا… Continue 23reading سیاسی ہلچل عروج پر ،(ن)لیگ کے مخالفین حواس باختہ ،آج گوجرانوالہ میں کیا ہونے جارہا ہے

نواز شریف پر جوتا پھنکنے والانوجوان بھی آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ کا شہری نکلا

datetime 11  مارچ‬‮  2018

نواز شریف پر جوتا پھنکنے والانوجوان بھی آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ کا شہری نکلا

راولاکوٹ (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھنکنے والانوجوان بھی آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ کا شہری نکلا ماضی میں سابق صدر پاکستان آصف زرداری پرجوتا پھنکنے والا بھی آزاد کشمیر کا شہری تھا اتوار کے روز لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں جس نوجوان نے نواز شریف پر جوتا پھینکا اُس کا تعلق… Continue 23reading نواز شریف پر جوتا پھنکنے والانوجوان بھی آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ کا شہری نکلا

’’بنگالی مولا جٹ‘‘ نہال ہاشمی وکالت کا لائسنس منسوخ ہونے کے بعد اب کیا کریں گے؟ انہیں ایسا کام کرنے کی پیشکش کر دی گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2018

’’بنگالی مولا جٹ‘‘ نہال ہاشمی وکالت کا لائسنس منسوخ ہونے کے بعد اب کیا کریں گے؟ انہیں ایسا کام کرنے کی پیشکش کر دی گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز انکشافات

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو ایک فلم میں مرکزی کردار کی دعوت دی گئی ہے، واضح رہے کہ اس فلم کو تحریک انصاف کے مرکزی رکن امین ذکی بنا رہے ہیں اور اس کا نام ’’بنگالی مولاجٹ‘‘ رکھا گیا ہے، اس فلم کی کہانی منیر راج لکھ رہے ہیں،… Continue 23reading ’’بنگالی مولا جٹ‘‘ نہال ہاشمی وکالت کا لائسنس منسوخ ہونے کے بعد اب کیا کریں گے؟ انہیں ایسا کام کرنے کی پیشکش کر دی گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز انکشافات