کوئٹہ میں کوئلے کی کانوں سے مزید کتنے مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں؟انتہائی افسوسناک صورتحال
کوئٹہ(سی پی پی) کوئٹہ میں کوئلے کی کانوں سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد23 ہو گئی ، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سوات کے علاقے شانگلہ سے ہے ،جاں بحق کان کنوں کی میتوں کو آبائی علاقے روانہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ… Continue 23reading کوئٹہ میں کوئلے کی کانوں سے مزید کتنے مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں؟انتہائی افسوسناک صورتحال







































