جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کی پارلیمنٹ آمد، جانتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کتنے سال بعداور کیوں پارلیمنٹ آئے ہیں؟صحافی کے سوال پر ایسا جواب دیدیاکہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 24  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ‘خان صاحب کتنے عرصے بعد پارلیمنٹ آئے ہیں؟صحافی کے سوال پر عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کافی عرصے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارلیمنٹ آئے۔ اس موقع پر صحافیوں نے عمران خان کو گھیر لیا اور سوالات کی بوچھاڑ کر دی ۔ ایک صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ ‘خان صاحب کتنے عرصے بعد پارلیمنٹ آئے ہیں؟جس پر عمران خان نے جواب دیا، ‘مجھے یاد ہی نہیں کتنے عرصے بعد پارلیمنٹ آیا ہوں۔صحافی نے ایک اور سوال

کیا کہ آپ کو کتنے اجلاسوں میں آنا چاہیے تھا جس پر عمران خان نے کہا کہ ‘اگر صحیح اسمبلی چلاتے تو میں ہر روز آتا۔ صحافی نے سوال کیاآپ نہیں ہیں تو صحیح اسمبلی کون چلائے گا جس پر عمران خانے کہا کہ وزیراعظم اسمبلی کو مضبوط کرتا ہے۔یاد رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آخری مرتبہ مئی 2016 میں قومی اسمبلی میں آئے تھے اور تقریباً 2 سال بعد آج ایک مرتبہ پھر وہ اسمبلی آئے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آج بل پیش کیا جائے گااور عمرا خان بل کی حمایت میں ووٹ دیں گے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…