جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس ٗ عمران خان کو عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مل گیا

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت میں جمعرات کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ٗتاریخ بعد میں دی جائیگی۔ جمعرات کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی

سماعت جج کوثر عباس زیدی نے کی۔ عمران خان کی بریت کی درخواست پر دلائل ہونا تھے تاہم چئیرمین پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کی جانب سے حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو عدالت نے منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی، عدالت تاریخ بعد میں دے گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…