جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک اور بڑی موٹر وے مکمل ہوگئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افتتاح کریں گے، تفصیلات جاری

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور بڑی موٹر وے مکمل ہوگئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افتتاح کریں گے، تفصیلات جاری،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی (آج) ہفتہ کو سکھر۔ملتان موٹروے (ایم 5) ملتان۔شجاع آباد سیکشن اور دریائے سندھ پر شہید بے نظیر بھٹو پل کا افتتاح کریں گے۔ موٹروے

سیکشن کھلنے سے ملتان اور شجاع آباد کے مابین رابطوں کی تیز رفتار اور آسان سہولت میسر آئے گی۔ سکھر۔ملتان موٹروے کراچی۔لاہور موٹروے منصوبہ کا حصہ ہے اور سی پیک کے تحت تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کی لمبائی 394 کلومیٹر ہو گی اور اس پر 294 ارب روپے لاگت آئے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…