جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور چین کو بدنام کرنے کی ایک اور بھارتی سازش ناکام،چینی وزارت خارجہ نے حافظ سعید کی منتقلی کے حوالے سے بھارتی دعوے کے بعد دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

بیجنگ (این این آئی)چینی حکومت نے بھارتی اخبار کے بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کا پول کھول دیا، چین کی وزارت خارجہ نے حافظ سعید کے حوالے سے بھارتی اخبار میں چھپنے والی خبر کو لغو ، بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کردیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور اس کے عظیم دوست چین کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش ناکام ہوگئی ،

بھارتی اخبار دا ہندو کی بے بنیاد ، من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی خبر کا پول کھل گیا ۔دا ہندو نے خبر دی کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے گزشتہ ماہ باؤ فورم کے موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو مشورہ دیا تھا کہ عالمی دباؤکے باعث حافظ سعید کو کسی اور مغربی ایشیائی ملک منتقل کر دیا جائے ۔چین کی وزارت خارجہ نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ خبر انتہائی افسوس ناک ، بے بنیاد اور گمراہ کن ہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…