اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان آج ممکنہ طور پر کر دیا جائے گا تین روز قبل وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان کے درمیان کامیاب مذاکرات ہو ئے تھے تاہم صوبائی حکومت کی جانب سے پچیس مئی تک کی ڈیڈ لائن طلب کی تھی تاکہ مرکزی قیادت سے نگران وزیر اعلیٰ کے بارے میں باہمی مشاورت کی جا سکے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بھی اس

ضمن میں با ہمی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ کا اعلان کل تک نہ ہونے کے باعث 31مئی تک کی ڈیڈ لائن موجود ہیں اور اٹھائیس مئی کو اسمبلی تحلیل ہونے کے تین دن کے اندر اندر نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری لازمی ہو گی بصورت دیگر معاملہ یکم جون کو پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا اور پارلیمانی کمیٹی بھی اگر اعلان نہ کر سکی تو چار جون کو یہ اختیارات الیکشن کمیشن کو منتقل ہوجائینگے جو کہ اس حوالے سے باقاعدہ طور پر اعلان کرینگے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…