پاکستان پہنچنے سے قبل نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی ، عدالت نے حکم جاری کر دیا
لاہور(آئی این پی)لیگی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پرسماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے غیرقانونی حراست میں لوگوں کو جمعہ کی دوپہر 2بجے تک رہاکرنے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پرسماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر عدالتی حکم پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی… Continue 23reading پاکستان پہنچنے سے قبل نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی ، عدالت نے حکم جاری کر دیا