بلاول بھٹو کو اوچ شریف میں دربار پر حاضری سے روک دیا گیا ،تشویشناک وجہ سامنے آگئی
اوچ شریف(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو اوچ شریف میں دربار پر حاضری سے روک دیا گیا ،سیکیورٹی اداروں نے مؤقف اختیار کیا کہ اندھیرے کے باعث شرپسند عناصر نشانہ بنا سکتے ہیں۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے بلاول بھٹو کو دربار پر حاضری سے روک دیا ۔سیکیورٹی اداروں… Continue 23reading بلاول بھٹو کو اوچ شریف میں دربار پر حاضری سے روک دیا گیا ،تشویشناک وجہ سامنے آگئی