تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما ملک محمد دین سابق ایم پی اے کے فرزند ارجمند ملک محمد ارشد نے تحریک انصاف سے پی پی 110کا ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی کوچھوڑکر (ن) لیگ کے امید وار حلقہ پی پی 110کے امید وار محمد نواز ملک کی حمایت کا اعلان کر دیا‘… Continue 23reading تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا