نوازشریف ٗ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عید کہاں منائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا، ن لیگ کے اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے ملاقاتوں کی تیاریاں شروع کردیں
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں عید منائینگے۔ تفصیلات کیم طابق سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے ہمراہ عید منائیں گے ٗسابق وزیراعظم اور… Continue 23reading نوازشریف ٗ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عید کہاں منائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا، ن لیگ کے اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے ملاقاتوں کی تیاریاں شروع کردیں











































