کراچی کے حلقہ پی ایس 108باپ اور بیٹا میدان میں آ گئے، پیپلز پارٹی کے باپ بیٹا کون ہیں؟
کراچی (این این آئی)کراچی کے حلقہ پی ایس 108باپ اور بیٹا میدان میں آگئے ۔پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے پی ایس 108کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے جبکہ نبیل گبول کے بیٹے نادر گبول پہلے ہی اس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کرچکے ہیں ۔نبیل گبول قومی اسمبلی کے… Continue 23reading کراچی کے حلقہ پی ایس 108باپ اور بیٹا میدان میں آ گئے، پیپلز پارٹی کے باپ بیٹا کون ہیں؟