لاہور ( آن لائن ) چیف جسٹس ثاقب نثار نے سرگودھا میں آراو سے بدتمیزی کا نوٹس لے لیا۔ آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ بدتمیزی کرنے والے کونہیں چھوڑیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے شفاف انتخابات کیلئے جوڈیشری سے افسران دیئے تھے۔ چیف جسٹس نے سرگودھا میں آراو سے بدتمیزی کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔