کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشتگردی کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا،پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کا مسلسل قتل عام کر رہا ہے، بھارتی فورسز کے مظالم سے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں ترجمان دفتر… Continue 23reading کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشتگردی کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا،پاکستان