بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن آزاد حیثیت میں الیکشن میں کامیاب پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گی یا تحریک انصاف کا؟لاہور سے بڑی خبر آگئی

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن جیتنے والی چیئرمین پی سی بی کی اہلیہ جگنو محسن کی شہباز شریف سے ملاقات، پنجاب میں حکومت سازی کیلئے اہم امور پر تبادلہ خیال۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے ملاقات کی ہے۔ جگنو محسن اوکاڑ ہ سے کامیاب ہونے والی پنجاب اسمبلی کی آزاد امیدوارہیں۔ شہباز شریف

سے ملاقات میں صوبے میں حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔ واضح رہے کہ اس وقت مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف دونوں جماعتیں پنجاب میں حکومت سازی کیلئے میدان میں آچکی ہیں اور دونوں کی حاصل کردہ نشستوں میں زیادہ فرق نہ ہونے کی وجہ سے آزاد امیدوار اس موقع پر اہمیت اختیار کر چکے ہیں اور دونوں جماعتوں کی جانب سے آزاد امیدواروں کی شمولیت کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…