جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

کیا( ق) لیگ نے حمایت کے بدلے پی ٹی آئی سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ مانگ لیا؟مونس الٰہی میدان میں آگئے،حقیقت بیان کردی

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق نے  تحریک انصاف سے حمایت کے بدلے میں کیا واقعی وزیراعلیٰ پنجاب یا ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ مانگ لیا؟پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی میدان میں آگئے اور واضح کیا کہ انہوں نے کسی بھی قسم کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ایک خبر پر مونس الٰہی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ  ہم نے ایسا کوئی بھی مطالبہ نہیں کیا، خبریں لگانے سے پہلے ہم سے رابطہ کرلینا چاہیے تھا۔

دوسری طرف نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق نے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ، ق لیگ کے پاس 8اراکین ہیں جن کی حمایت کے بعد تحریک انصاف کو 139اراکین کی حمایت مل گئی جبکہ حکومت بنانے کے لیے 149اراکین کی ضرورت ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پرویز الٰہی آزاد اراکین سے بھی رابطے میں ہیں اور آج وہ عمران خان سے ملاقات بھی کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…