انتخابات 2018:نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حسن عسکری کے نام کا فیصلہ ہوتے ہی نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا
لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ (ن)نے حسن عسکری کے بطور نگران وزیراعلی پنجاب پر تحفظات کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن)کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے حسن عسکری جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے، ان سے غیر جابندار اور میرٹ پر کام کی توقع نہیں کی… Continue 23reading انتخابات 2018:نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حسن عسکری کے نام کا فیصلہ ہوتے ہی نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا