منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کے بعد ان کی والدہ شمیم اختر کی طبیعت بھی اچانک خراب، شریف میڈیکل سٹی منتقل کر دیا گیا، تشویشناک خبر سامنے آ گئی

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہیں شریف میڈیکل سٹی لے جایا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ شریف برادران کی والدہ شمیم اختر کے سینے میں انفیکشن بڑھنے کے باعث ان کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی

جس کی وجہ سے انہیں شریف میڈیکل سٹی لے جایا گیاجہاں سینئرپروفیسرز اورڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کا طبی معائنہ کیا ۔ اطلاع ملنے پر حمزہ شہباز (ن) لیگ کی مرکز مجلس عاملہ کااجلاس چھوڑ کرشریف میڈیکل سٹی پہنچ گئے ۔ حمزہ شہباز نے قوم سے اپیل کی کہ ان کی دادی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…