سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری، مزید سستا ہوگیا
کراچی (این این آئی) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولاسونا400روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالر کی کمی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری، مزید سستا ہوگیا











































