دھڑا دھڑ گرفتاریوں کے بعد ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق نے نظر بند تمام نون لیگی رہنما ں اور کارکنوں ر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے بتایا کہ چار سو کے قریب مسلم لیگ نون کے رہنما ں اور کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے ہیں، جیل… Continue 23reading دھڑا دھڑ گرفتاریوں کے بعد ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی