نواز شریف کی عید سے پہلے بڑی خواہش پوری ہو گئی، احتساب عدالت سے آنیوالی بڑی خبر سن کر شریف خاندان کی جان میں جان آگئی
اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے مدت توسیع کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں حتمی دلائل جاری ہیں ‘العزیزیہ ریفرنس میں تفتیشی افسران کا بیان قلمبند ہونا ہے‘9جون کو احتساب عدالت کا وقت ختم ہورہا ہے ‘ابھی گواہان باقی ہیں‘نیب ریفرنسز کا فیصلہ 9جون… Continue 23reading نواز شریف کی عید سے پہلے بڑی خواہش پوری ہو گئی، احتساب عدالت سے آنیوالی بڑی خبر سن کر شریف خاندان کی جان میں جان آگئی