مفتی عبدالقوی اچانک کس سے ملاقات کیلئےکپتان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے؟تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے حیران کن خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی عبدالقوی کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات، چیئرمین تحریک انصاف نے ناراض کارکنوں کو منانے کا ٹاسک سونپ دیا، ملاقات میں آخر میں مفتی عبدالقوی کیساتھ سیلفی بھی بنوائی۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کا کردار بننے والے مفتی عبدالقوی نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات… Continue 23reading مفتی عبدالقوی اچانک کس سے ملاقات کیلئےکپتان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے؟تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے حیران کن خبر