پاک فوج ہر ممکن مدد کرے گی، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ
راولپنڈی (آن لائن )دنیا کی امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کر کے کامیاب انسداد پولیو مہم چلانے پر مبارکباد پیش کی۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading پاک فوج ہر ممکن مدد کرے گی، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ