نگراں وزیراعظم بھی ماضی کے حکمرانوں کی روش پرچل پڑے،شاہی پروٹوکول نے سڑکوں پر ٹریفک تو کیا جہازوں کی لینڈنگ تک رکوادی، حیرت انگیز صورتحال، عوام ششدر
کراچی (این این آئی) نگراں وزیراعظم ناصر الملک کا شاہی پروٹوکول نے ایک طرف جہازوں کی آمدورفت رکوائی تو دوسری جانب شہر قائد کی سڑکوں پر ٹریفک سگنلز کی پاسداری کے چکر میں ٹریفک جام کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم بھی ماضی کے حکمرانوں کی روش پرچل پڑے، زمین تو زمین، آسمان پر بھی… Continue 23reading نگراں وزیراعظم بھی ماضی کے حکمرانوں کی روش پرچل پڑے،شاہی پروٹوکول نے سڑکوں پر ٹریفک تو کیا جہازوں کی لینڈنگ تک رکوادی، حیرت انگیز صورتحال، عوام ششدر