تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ،موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ دوماہ سے بڑھ کر ڈھائی ماہ کردیاگیا
کراچی (این این آئی)کراچی کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 31جولائی تک توسیع کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکولوں کی تعطیلات کو 31 جولائی تک بڑھانے کی سمری منظور کرلی ہے ۔وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ دوماہ سے بڑھ… Continue 23reading تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ،موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ دوماہ سے بڑھ کر ڈھائی ماہ کردیاگیا