ہارون بلور پر خودکش حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار ،ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی کے رہنما ہارون بلور پر خود کش حملے میں ملوث مبینہ سہولت کار گرفتار،خودکش حملہ آور کی دھماکے سے قبل ہوٹل میں رہائش کی تفصیلات بھی حاصل کر لی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ یکہ توت خود کش حملے کے بعد حسا س اداروں نے دھماکے کے مبینہ سہولت… Continue 23reading ہارون بلور پر خودکش حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار ،ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات