پرویز خٹک کی جیت پر سوالات اٹھ گئے ،معاملہ ہائیکورٹ میں پہنچ گیا
پشاور(سی پی پی)سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے حلقے میں دوبارہ گنتی کیلئے اے این پی کے پرویز احمد نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔پشاورہائیکورٹ میں پی کے 61 سے اے این پی کے امیدوار پرویز احمد کی جانب سے درخوست دائر کی گئی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی کے 61 پر… Continue 23reading پرویز خٹک کی جیت پر سوالات اٹھ گئے ،معاملہ ہائیکورٹ میں پہنچ گیا











































