منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے ساتھ 20سال رہا ہوں میں اس بات کی ضمانت دیتا ہوں کہ ۔۔! جاوید میانداد نے عوام کوبڑی یقین دہانی کرادی

datetime 31  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاہے کہ عمران خان کے ساتھ 20سال رہا ہوں اس کی ضمانت دیتا ہوں کہ وہ ایک با کردار شخص ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاندادمیرے

کل کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ، غلط باتیں مجھ سے منسوب کی جارہی ہیں یہ مناسب نہیں، آپ کو پتا ہے کہ کون چور ہے اور کس نے پیسا استعمال کیا ہے،عمران خان کے ساتھ20 سال رہا ہوں عمران کی میں ضمانت دیتا ہوں ٗانہوں نے کہا کہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے کے خلاف جوڑ توڑ ہورہی ہے ،ایک شخص نے نئے پاکستان کے لیے نعرہ لگایا اور محنت کی،میرے بچوں اورمیں نے بھی عمران خان کوووٹ دیا ہے۔واضح رہے جاوید میانداد نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں عوا م سے مخاطب ہوں جنہوں نے ووٹ دیا ہے،یار تم اپنی بولیاں لگوا رہے ہو ،ایسے کیا ملک سنبھالو گے۔انکا کہنا تھا کہ آج ہر الیکٹ ہونے والا یہ سوچ رہا ہے کہ مجھے کیا ملے گا میں کیا دوں گا۔انکا کہنا تھا کہ اگر تم پیسے لے دے کر آو گے تو کیا کرو گے۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے جاوید میانداد آبدیدہ ہو گئے۔انکا کہنا تھا کہ یہاں لوگوں کے پاس کھانے کو نہیں ،بچے سکول نہیں جارہے ،تم سب کو شرم آنی چاہیے کہ تم لوگ پیسے دے کر ایک دوسرے کو خرید رہے ہو۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…