شہباز شریف کی بادشاہت ختم ! ایسا کام کر دیا گیا کہ سابق وزیر اعلیٰ ہاتھ ملتے ہی رہ گئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف اٹھاتے ہی شہباز شریف سے سیکورٹی واپس لےلی گئی ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق حسن عسکری نے آج صبح نگران وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھا یا ۔جس کے بعد شہباز شریف سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی ۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی پر 186سیکیورٹی… Continue 23reading شہباز شریف کی بادشاہت ختم ! ایسا کام کر دیا گیا کہ سابق وزیر اعلیٰ ہاتھ ملتے ہی رہ گئے