بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

تخت لاہور کیلئے ن لیگ دوڑ سے باہر، تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں کتنی سیٹیں ہو گئیں، تحریک انصاف کے ترجمان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کے عمل کا جلد آغاز کریں گے، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس پنجاب میں سب سے زیادہ سیٹیں ہیں، اب تحریک انصاف کی پنجاب میں 131 نشستیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاد امیدوار سید سیرالحسن جو پی پی 46 سے کامیاب ہوئے ہیں وہ بھی تحریک انصاف میں

شامل ہو گئے ہیں اس کے علاوہ پی پی 7 سے کامیاب امیدوار راجہ صغیر بھی تحریک انصاف کا حصہ بن گئے ہیں، فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب سے مزید آزاد امیدوار آج تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں گے، انہوں نے کہا کہ اس طرح اب پنجاب میں تحریک انصاف سب سے زیادہ سیٹوں کی حامل جماعت بن گئی ہے، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی 131 نشستیں ہو چکی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…