انتخابات سے ٹھیک ایک دن پہلے دھاندلی کی بڑی کوشش ناکام
کراچی(سی پی پی) صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 93 کے پولنگ اسٹیشن کے لیے مقرر پریزائیڈنگ افسر کو انتخابی ڈیوٹی پر اپنی جگہ کسی اور کو بھیجنے پر گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پریزائیڈنگ افسر وحید اللہ نے انتخابی ڈیوٹی کے لیے اپنی جگہ زبیر نامی شخص کو بھیج دیا تھا۔پولیس کے مطابق پی… Continue 23reading انتخابات سے ٹھیک ایک دن پہلے دھاندلی کی بڑی کوشش ناکام







































