نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اس وقت کس حال میں ہیں؟تصویر سامنے آگئی،حالت دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فواد حسن فواد کی نیب کی زیر حراست میں موجود تصویر سامنے آگئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد حسن فواد جو اس وقت نیب کے زیر حراست ہیں ان کی موجودہ تصویر سامنے آئی ہے جس میں انہیں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سخت پریشان کھڑے ہیں لیکن وہ اس وقت بھی… Continue 23reading نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اس وقت کس حال میں ہیں؟تصویر سامنے آگئی،حالت دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے