لاہور ہائیکورٹ ‘حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار ‘مسترد کردیں
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیں۔ بدھ کو لاہور ہائی کورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیں۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کا شیڈول جاری ہوچکا ہے عدالتی مداخلت سے انتخابی عمل متاثر… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ ‘حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار ‘مسترد کردیں