کون ائیرپورٹ پہنچ سکا ، کون نہ پہنچ سکا؟ ن لیگ کی قیادت سارا دن کیا کرتی رہی، حیران کن صورتحال
لاہور/ساہیوال /نارروال /پشاور/بہاولپور (نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف اور صاحبزادی مریم نواز کی لندن سے پاکستان آمد کے موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر ان کے استقبال کیلئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے زبردست جوش وجذبے کا مظاہرہ کیا اور کئی مقامات پر انتظامیہ کی جانب سے لگائی گئی رکاوٹوں… Continue 23reading کون ائیرپورٹ پہنچ سکا ، کون نہ پہنچ سکا؟ ن لیگ کی قیادت سارا دن کیا کرتی رہی، حیران کن صورتحال