عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کوکم سے کم وقت میں قانون کے مطابق مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کیلئے نیب نے اہم قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی) نیب نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلئے سکروٹنی فسیلی ٹیشن سیل قائم کردیا۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نیب سمیت دیگر اداروں کے تعاون سے انتخابات2018ء کی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے،ان انتخابات کا اہم پہلو انتخابات میں… Continue 23reading عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کوکم سے کم وقت میں قانون کے مطابق مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کیلئے نیب نے اہم قدم اٹھا لیا