طوطا پکڑا گیا ہے اب وہ بولے گا ۔۔۔ فواد حسن فواد کی گرفتاری اور آشیانہ سکینڈل، رانا ثنا اللہ پھٹ پڑے، عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ فواد حسن فواد کی گرفتاری انتقامی کارروائی ہے اس سے ملک میں کسی کو فائدہ نہیں ہو گا،اور یہ نیب کی طرف سے جانبدارانہ کارروائی ہے ۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرسنل سیکرٹری فواد حسن فواد کی گرفتاری پر رد عمل… Continue 23reading طوطا پکڑا گیا ہے اب وہ بولے گا ۔۔۔ فواد حسن فواد کی گرفتاری اور آشیانہ سکینڈل، رانا ثنا اللہ پھٹ پڑے، عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیا