بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

گورنر بلوچستان کے عہدے کیلئے تجویز کردہ امیر محمد جوگیزئی پر کس قسم کے الزامات تھے؟ تحقیقات کرنے کے بعدنتیجہ کیا نکلا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)ڈی جی نیب بلوچستان مرزا محمد عرفان بیگ کی زیر صدارت نیب بورڈ کا اجلاس آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے اجلاس میں امیر محمد جوگیزئی کی مشینری خوردبرد کیس میں کردار پر تفصیلی غور کیا جائیگا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں امیر محمد جوگیزئی کے نام کو ریفرنس میں ڈالنے یا نہ ڈالنے سے متعلق فیصلہ متوقع ہے کڈنی سینٹر مشینری خریداری غبن میں ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی

کیخلاف ٹھوس شواہد نہیں ملے ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی پرچیسنگ کمیٹی کے ممبر نہیں تھے پرچیزنگ کمیٹی کے ممبران کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، ممبران کے خلاف جلد ریفرنس دائر کیا جائے گا ناکافی ثبوت بنا ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کو نیب سے کلیرنس ملنے کا امکان نیب 2015 سے کڈنی سینٹر کی مشینری کی خریداری میں 61 ملین روپے کرپشن کی تحقیقات کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…