ایون فیلڈ فیصلہ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں میں شدید مندی کی توقع رکھنے والوں کو بڑا سرپرائز، حیرت انگیز صورتحال
کراچی (نیوز ڈیسک) ایون فیلڈ فیصلہ سنائے جانے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی شدید اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا لیکن فیصلے کے بعدحصص کی خریداری بڑھنے سے تیزی غالب آگئی اور کے ایس ای100انڈیکس45.33پوائنٹس کے اضافے سے 40284.14پوائنٹس کی سطح پرآگیا جب کہ53فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں… Continue 23reading ایون فیلڈ فیصلہ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں میں شدید مندی کی توقع رکھنے والوں کو بڑا سرپرائز، حیرت انگیز صورتحال