ایم کیوایم بہادرآباد کے کارکنوں کا زونل آفس حیدرآباد پر دھاوا، ڈاکٹر فاروق ستار کے حامی افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے، شدید کشیدگی
حیدرآباد(این این آئی) ایم کیوایم بہادرآباد کے کارکنوں نے ایم کیو ایم زونل آفس حیدرآباد پر دھاوا بول دیا اور ڈاکٹر فاروق ستار کے حامیوں کو نکال کر دفتر پر قبضہ کر لیا جبکہ ایم کیو ایم پی آئی بی کالونی سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں کی تصاویر ہٹا دیں۔بھائی خان چاڑھی پر واقع ایم… Continue 23reading ایم کیوایم بہادرآباد کے کارکنوں کا زونل آفس حیدرآباد پر دھاوا، ڈاکٹر فاروق ستار کے حامی افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے، شدید کشیدگی