ہم پاکستان کے آئین اور قانون کے ساتھ ہیں، ن لیگ میں اب تک کی سب سے بڑی بغاوت ہو گئی، بڑے گروپ نے نواز شریف کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے لائرز ونگ کے رہنما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئین اور قانون کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر نواز شریف نے کرپشن کی ہے تو وہ بھُگتیں مگر ہم آئین و قانون کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں… Continue 23reading ہم پاکستان کے آئین اور قانون کے ساتھ ہیں، ن لیگ میں اب تک کی سب سے بڑی بغاوت ہو گئی، بڑے گروپ نے نواز شریف کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا