شہبازشریف نے ایک ہی ہسپتال کا تین مرتبہ افتتاح کیا،صرف تشہیر پر10کروڑ روپے خرچ کردیئے،اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
لاہور ( این این آئی) پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے معاملات کا جائزہ لینے والے عدالتی کمیشن نے اپنی جزوی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرتے ہوئے پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ کے معاملات میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کڈنی اینڈ… Continue 23reading شہبازشریف نے ایک ہی ہسپتال کا تین مرتبہ افتتاح کیا،صرف تشہیر پر10کروڑ روپے خرچ کردیئے،اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف