بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

میں لاہور سے اپنے بیٹے سلیمان کے ساتھ عمران خان کی کال کا انتظار کررہی تھی۔ آخرکار عمران خان نے مجھے کال کی اور کہا کہ ۔۔۔! جمائمہ خان کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے عام انتخابات میں کامیابی پر اپنے سابق شوہر کو مبارکباد دی ہے۔جمائما نے ٹوئٹر پر عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 22سال کی بے قدری، مشکلات اور قربانیوں کے بعد میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے نئے وزیر اعظم بننے جارہے ہیں۔ یہ استقامت ، یقین اور ہار نہ ماننے کا ایک غیرمعمولی سبق ہے۔ لہٰذا اب عمران خان کے لیے چیلنج ہے انہیں یاد رکھنا ہوگا کہ

وہ سیاست میں کیوں آئے تھے۔ بہت مبارک ہو عمران خان۔جمائما نے ایک اور ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا مجھے یاد ہے عمران خان کا پہلا الیکشن جو 1997ء میں ہوا تھا۔ میں لاہور سے اپنے تین ماہ کے بیٹے سلیمان کے ساتھ عمران خان کی کال کا انتظار کررہی تھی۔ آخرکار عمران خان نے مجھے کال کی اور کہا کلین سوئپ ہوگیا ۔ پھر زوردار قہقہہ لگا کر بولے کہ مخالفیں کی طرف سے ۔واضح رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ برطانیہ میں ہونے کے باوجود ہر موقع پرعمران خان کی حوصلہ افزائی کرتی نظرآتی ہیں۔ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آنے کے بعد بھی جمائما نے عمران خان کا بھرپور ساتھ دیاتھا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…