تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ (ن ) نے بھی نگران وزیر اعلیٰ کیلئے مجموعی طور پر چار نام تجویز کر دئیے،اہم پیش رفت
لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ (ن ) نے بھی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے مجموعی طور پر چار نام تجویز کر دئیے ،محمد شہباز شریف اور میاں محمود الرشید کے درمیان آج (اتوار )کے روز ملاقات متوقع ہے جس میں آٹھ میں سے کسی ایک نام پر اتفاق رائے کی کوشش… Continue 23reading تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ (ن ) نے بھی نگران وزیر اعلیٰ کیلئے مجموعی طور پر چار نام تجویز کر دئیے،اہم پیش رفت