ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

جنوبی پنجاب کے اہم حلقے میں پیپلز پارٹی کو بڑی کامیابی حاصل

datetime 26  جولائی  2018 |

مظفر گڑھ(سی پی پی)عام انتخابات 2018 میں مظفر گڑھ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 183 کے غیرسرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے رضا ربانی کھر 57 ہزار289 ووٹ کر کامیاب قرار پائے ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی رزلٹ ٹرانسمیشن میں تکنیکی فالٹ کی وجہ سے نتائج تاخیر کاشکار ہوئے تاہم این اے 183 مظفرگڑھ کے غیر سرکاری ،غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے رضاربانی کھر 57 ہزار 289 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل آزادامیدوارفیاض حسین 48 ہزار 691 ووٹ حاصل کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…