خیبرپختونخواکے عوام نے تاریخ بدلتے ہوئے پی ٹی آئی کودوسری بارحق حکمرانی دیدی،کئی اضلاع سے بڑی سیاسی جماعتوں کامکمل صفایا ،دھماکہ خیز نتائج سامنے آگئے
پشاور(این ا ین آئی)تحریک انصاف نے خیبرپختونخواکے کئی اضلاع سے بڑی سیاسی جماعتوں کامکمل صفایاکرکے بعض اضلاع سے کلین سویپ کرلیا صوبے کے عوام نے تاریخ بدلتے ہوئے پی ٹی آئی کودوسری بار حق حکمرانی دیدیا۔غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا اسمبلی کی 65سے زائدنشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ… Continue 23reading خیبرپختونخواکے عوام نے تاریخ بدلتے ہوئے پی ٹی آئی کودوسری بارحق حکمرانی دیدی،کئی اضلاع سے بڑی سیاسی جماعتوں کامکمل صفایا ،دھماکہ خیز نتائج سامنے آگئے











































