منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ عمران خان اب پاکستان میں اور غیر ملکی دوروں پر کس قسم کا لباس استعمال کریں گی؟ انتخاب کر لیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ عمران غیر ملکی دوروں کے موقع کیسا لباس استعمال کریں گی، اس حوالے سے ایک موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ خاتون اول بشریٰ عمران غیر ملکی دوروں کے دوران ایرانی طرز کا عبائیہ ا ستعمال کیا کریں گی جس میں ان کا پردہ بھی ہو گا لیکن ایرانی خواتین کی طرح صرف چہرہ نظر آئے گا لیکن عبائیہ کی وجہ سے باقی جسم پوری طرح سے پردے میں ہو گا، رپورٹ

میں کہا گیا ہے کہ اس بات کا فیصلہ بشریٰ عمران نے صرف اور صرف غیر ملکی دوروں کے لیے کیا ہے، خاتون اول پاکستان میں اپنا یہی پردے والا خصوصی برقعہ استعمال کریں گی جو وہ کر رہی ہیں۔ رپورٹ میں تحریک انصاف کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خا ن نے پردے کے حوالے سے ہر قسم کے فیصلے کو بشریٰ عمران پر چھوڑ دیا ہے اور ان کا کہنا ہے اس حوالے سے بشریٰ جو بھی فیصلہ کریں ان کو کوئی اعتراض نہیں۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…